اگست کے 18 دنوں میں سندھ میں 300 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، چیف میٹرولوجسٹ

اگست کے 18 دنوں میں سندھ میں 300 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، چیف میٹرولوجسٹ
اگست کے 18 دنوں میں سندھ میں 300 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، چیف میٹرولوجسٹ
اگست میں کراچی میں معمول کی اوسط بارش 65 ملی میٹر ہے،چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں معمول کی اوسط سے150 ملی میٹر زائد بارشیں ہوچکیں،چیف میٹرولوجسٹ
گلشن حدید میں اگست کے18 دنوں کےدوران 269 ملی میٹر بادش رکارڈ،چیف میٹرولوجسٹ
گڈاپ میں اگست کے 18 دنوں کے دوران 186 ملی میٹر بارش رکارڈ،چیف میٹرولوجسٹ
مون سون سسٹم مشرقی،وسطی سندھ اور راجستھان پر موجود ہے،چیف میٹرو لوجسٹ
بحیرہ عرب سےنمی کی صورت میں سسٹم کوسپورٹ بھی مل رہی ہے،چیف میٹرولوجسٹ
19 اگست کی رات یا 20 اگست کی صبح تک سندھ میں بارشوں کا امکان،چیف میٹرولوجسٹ
سسٹم ایک جگہ رک گیا تو بارشوں کا سلسلہ مزید کچھ دن جاری رہ سکتا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
بلوچستان کےجنوبی اور شمال مشرقی حصے اس سسٹم سےمتاثرہوں گے،چیف میٹرولوجسٹ
21 اگست تک سسٹم کے زیر اثر بلوچستان میں بھی بارشیں ہوں گی،چیف میٹرولوجسٹ
سسٹم افغانستان کو بھی متاثر کرےگا،چیف میٹرولوجسٹ
3 سے 4 دن تک افغانستان میں بھی تیز بارشیں ہوں گی،چیف میٹرولوجسٹ

 

Related Articles