پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ سپر لیگ میں تیسرے نمبر پر آگئی،آئی سی سی
سپر لیگ میں انگلینڈ کا پہلا اور بنگلا دیش کا دوسرا نمبر ہے
افغانستان چوتھےاور نیوزی لینڈ کی ٹیم پانچویں نمبر پر ہے
ورلڈ کپ سپر لیگ میں ویسٹ انڈیز چھٹے نمبر پر ہے
بھارت کا ورلڈ کپ سپر لیگ میں ساتواں نمبر ہے