پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان کے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
وزیر کھیل پنجاب ملک تیمور مسعود نے پہلے اسپورٹس میڈیسن سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ کھلاڑیوں کو نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس میں اب میڈیکل کی سہولت ملے گی۔وزیرکھیل پنجاب کا کہنا تھا کہ پینل پرنامور آرتھو پیڈک ڈاکٹرز ہوں گے جو کھلاڑیوں کا علاج کریں گے۔ پنجاب کے ہر کھلاڑی کو اسپورٹس میڈیسن سینٹر سے فائدہ ہوگا۔ ڈاکٹر اسد عباس نے کہا کہ اسپورٹس میڈیسن سینٹر کی وجہ سے کھلاڑیوں کے فٹنس مسائل حل ہوں گے۔

Related Articles