چین : صوبہ کنگ ہائی کے پہاڑی ریجن میں سیلابی صورتحال،خبرایجنسی

چین میں سیلابی صورتحال کے باعث ہلاک افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔ خبرایجنسی کے مطابق سیلابی صورتحال کےباعث 36 افراد لاپتا ہیں۔ ریسکیو کی کوششیں جاری ہیں

Related Articles