امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مددکی پیشکش
مشکل وقت میں پاکستان کےساتھ کھڑےہیں،ا مریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی فوری امدادکیلئےاضافی 10 لاکھ ڈالر دینگے،بلنکن
امریکا قدرتی آفات سے نمٹنےکیلئےپاکستان کوایک لاکھ ڈالرکی امدادکا اعلان کرچکاہے،بلنکن