آئی سی سی انڈرنائنٹین ورلڈکپ سپرسکس مرحلہ، پاکستان اپنا پہلا میچ کل نیوزی لینڈ کےخلاف کھیلے گا۔

آئی سی سی انڈرنائنٹین ورلڈکپ سپرسکس مرحلہ، پاکستان اپنا پہلا میچ کل نیوزی لینڈ کےخلاف کھیلے گا۔

ہرارے میں لائیوایکشن پاکستانی وقت کےمطابق دوپہربارہ بج کرتیس منٹ پرہوگا۔۔ میچ کی تیاری کیلئےقومی انڈرنائنٹین اسکواڈ نے ہرارے میں ٹریننگ کی۔۔ کھلاڑیوں نےکوچزکی زیرنگرانی سیناریوبیسڈمیچ کھیلا۔۔ کوچزکی جانب سےپلیئرزکومختلف ٹارگٹس دیےگئے۔۔ سپرسکس مرحلےمیں روایتی حریف پاکستان اوربھارت کا ٹاکرا یکم فروری کوہوگا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *