آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج کے مختلف آپشنزپرغور

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ، پاکستان کرکٹ بورڈ کا احتجاج کے مختلف آپشنزپرغور

آئی سی سی کےرویےپراحتجاج کیسے کرنا ہے، مشاورت جاری ہے۔۔ پہلی تجویزہےکہ پاکستان پندرہ فروری کوکولمبومیں بھارت کےخلاف میچ کا بائیکاٹ کردے۔۔ ذرائع کےمطابق پاک بھارت میچ نہ ہونے سےآئی سی سی کوبھاری مالی نقصان ہوگا۔۔ پی سی بی کےپاس بنگلادیش سےاظہاریکجہتی کیلئےورلڈکپ کےمیچزمیں سیاہ پٹیاں باندھ کرکھیلنےاور ہرمیچ کی جیت کو بنگلہ دیش کرکٹ فینزکیلئے وقف کرنےکےآپشنزبھی ہیں۔۔ دوسری جانب وزیراعظم شہبازشریف سےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات آج متوقع ہےجس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنےیا نہ کرنےسےمتعلق بات چیت ہوگی۔۔ محسن نقوی نے معاملے پرسابق کھلاڑیوں سےبھی مشاورت کی ہے۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *