انگلش پریمیئرلیگ ، برائٹن اور بورن ماؤتھ کے درمیان میچ ایک ایک گول سےبرابر

انگلش پریمیئرلیگ ، برائٹن اور بورن ماؤتھ کے درمیان میچ ایک ایک گول سےبرابر

انگلش پریمیئرلیگ میں برائٹن کی ٹیم اے ایف سی بورن ماؤتھ کےخلاف میچ ایک ایک گول سےبرابرکرنےمیں کامیاب رہی،، بورن ماؤتھ نے بتیسویں منٹ میں پنالٹی پرگول کرکے برتری حاصل کی تاہم برائٹن نےآخری لمحات میں گیند کوجال میں پہنچا کرمقابلہ برابرکردیا۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *