سینیگال نےدوسری بارافریقا کپ آف نیشنزکاٹائٹل اپنےنام کرلیا

سینیگال نےدوسری بارافریقا کپ آف نیشنزکاٹائٹل اپنےنام کرلیا

رباط میں کھیلےگئےفائنل میں مراکش کوایک صفرسےشکست،، مقررہ وقت میں کوئی بھی ٹیم گول اسکورنہ کرسکی، فائنل کا فیصلہ اضافی وقت میں ہوا۔۔ انجری ٹائم میں میزبان مراکش کوپنالٹی ایوارڈ کرنےپرسینیگال کےپلیئرزاحتجاجا گراؤنڈسےباہرچلےگئے،، تاہم سادیومانےکھلاڑیوں کومنا کر واپس لےآئے۔۔ بیس منٹ بعدکھیل دوبارہ شروع ہوا تومراکش کےبراہیم ڈیازنےپنالٹی ضائع کردی،،

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *