پی سی بی کے مطابق پلیئرزپول میں شامل ہونے کیلئے غیرملکی کھلاڑی بیس جنوری دوہزارچھبیس تک رجسٹریشن کرواسکتےہیں۔۔ ا پی ایس ایل گیارہ کا میلہ چھبیس مارچ سے تین مئی دوہزارچھبیس تک سجےگا جس میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی۔۔ دونئی ٹیموں کی نیلامی آٹھ جنوری کواسلام آباد میں ہوگی۔۔ پی سی بی کےمطابق مزیدٹیموں اورمیچزسےکھلاڑیوں کیلئےزیادہ مواقع پیدا ہوں گے۔۔


