پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 76248 رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔
ہنڈریڈ انڈیکس 868 پوائنٹس اضافےسے75983 کی بلندترین سطح پربندہوا۔ تقریبا61کروڑشیئرزکےسودےساڑھے23 ارب روپےمیں طےہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 93 ارب روپے بڑھ کر 10248 ارب روپے ہے