جنوبی خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بن گیا ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق ان دنوں سطح سمندرکےدرجہ حرارت معمول سےزائد ہیں۔ معمول سےزائددرجہ حرارت ہوا کےکم دباؤ کی شدت میں اضافےکاسبب بن سکتاہے۔ آیندہ 3 سے4دن میں یہ طاقتور ڈیپ ڈیپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ ڈیپ ڈیپریشن کا شدت اختیار کرکے سمندری طوفان بننے کاامکان ہے۔ سمندری طوفان کےرخ اوراسکی شدت آنےوالےدنوں میں واضح ہوگی۔

- May 20, 2024
11 months ago
0
You can share this post!
Related Articles
کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں…
- June 30, 2024
ملک بھر میں گرمی کا پارہ ہائی ،…
- May 24, 2024
سکھر میں 22 سے 27 مئی تک ہیٹ…
- May 19, 2024