فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری

اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ کیلئے تمام مقامی پلیئرز نے رپورٹ کردیا۔ پی ایف ایف نے کیمپ کیلئے 21 مقامی کھلاڑیوں کو طلب کیا ہے۔ پاکستان اسکواڈ میں
شامل بیرون ملک مقیم فٹبالرز 28 مئی سے ٹیم کو جوائن کریں گے۔ کیمپ کے دوسرے روز کھلاڑیوں نے اسٹرینتھ کوچ کی نگرانی میں باکس ٹوباکس ٹریننگ کی باکس ٹو باکس ٹریننگ کا مقصد کھلاڑیوں کے اسٹیمنا کو بہتر کرنا ہے، اسٹرینتھ کوچ ٹیم ٹریننگ کے دوران پلیئرز کی باکس ٹو باکس رننگ کی ٹیسٹنگ بھی ہوئی
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان فیفا کوالیفائر میچ 6 جون کو اسلام آباد میں ہوگا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *