آج دنیا بھر میں زمین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں زمین کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ر سال،اس دن کو منانے کے لیے ماحولیاتی خدشات کو اجاگر کرنے کی غرض سے ایک خاص تھیم رکھی جاتی ہے اور اس سال زمین کے عالمی دن کی تھیم ہے “سیارہ بمقابلہ پلاسٹک”۔۔۔ پلاسٹک ،،، جو نہ صرف انسانی ماحول کی آلودگی کا باعث ہے بلکہ سمندی حیات کی بھی سانسیں روک رہا ہے۔ اس سال زمین کے عالمی دن پر ماحولیاتی نظام کی بحالی، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے، اور انسانی بقا کے تحفظ کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ ۔ ارتھ ڈے ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *