ترجمان لیسکو نے بتایا کہ بجلی چوری کرنے پر 2 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، ملزمان فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ لاہور لیسکو ٹیم کی جانب سے چیکنگ کرنے پر شدید مزاحمت کی گئی تاہم مزاحمت پرایف آئی اے اور پولیس کی بھاری نفری کو طلب کیا گیا۔

- March 25, 2024
1 year ago
0
You can share this post!