کیا روبوٹ ویٹر مستقبل ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب ریستوراں کی صنعت تیزی سے دینے کی کوشش کر رہی ہے۔ میڈیسن ہائٹس، مشی گن میں جب لی ژائی کو اپنے نوڈل ریستوراں کے لیے عملہ نہیں ملا، تو انہوں نے بیلا بوٹ خریدا — ایک روبوٹ ویٹر جو بہت کامیاب رہا، اس کے بعد انہوں نے ریسٹورنٹ میں مزید دو روبوٹس کا اضافہ کیا۔ ان روبوٹس کی فروخت حالیہ برسوں میں تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ جس سے خدشہ ہوچلا ہے کہ روبوٹ ، انسانوں کو ٹکر دینے والے ہیں۔

- April 10, 2023
2 years ago
0
You can share this post!