کراچی : آگ لگنے سے 150 سے زائد جھگیاں جل گئیں، خاتون اور 2 بچے زخمی

کراچی : آگ لگنے سے 150 سے زائد جھگیاں جل گئیں، خاتون اور 2 بچے زخمی

کراچی کے علاقے قائد آباد کے قریب آگ لگنے سے 150 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔ ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے جھگیاں جلنے کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچےجھلس کر زخمی ہو گئے ۔  آگ لگنے کے کچھ دیر بعد  فائر بریگیڈ کی 7 گاڑیاں جائے وقوعہ پہنچیں اور  آگ پر قابو پالیا گیا ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *