میرے بچوں کو ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے،ٹک ٹاک کے سی ای او شو زی چیو

میرے بچوں کو ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے،ٹک ٹاک کے سی ای او شو زی چیو

ٹک ٹاک کے سی ای او شو زی چیو نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ان کے بچوں کو ۔۔۔ ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔۔  کیونکہ وہ بہت چھوٹے ہیں۔ اب زرا خود سوچ لیجءے ۔۔ کہ ہمارے یہاں کے بچے ٹک ٹاک کیوں استعمال کرتے ہیں؟ شو زی چیو کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے والدین TikTok کا حفاظتی اور نگرانی کا فیچر “فیملی پیئرنگ” استعمال کریں۔  2022 میں بچوں اور نوجوانوں کو لاحق خطرات کی وجہ سے ٹک ٹاک کے خلاف ملک گیر تحقیقات کا اعلان کیا گیا تھا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *