حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول

حارث رؤف کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کی کیپ موصول

آئی سی سی کی جانب سے جنوری میں  مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ائیر کا اعلان کیا گیا تھا۔ جس میں دو پاکستانی کھلاڑی بھی شامل تھے۔ آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر کا کپتان انگلینڈ کے جوز بٹلر کو مقرر کیا گیا تھا ۔ پاکستان کے محمد رضوان اور فاسٹ بولر حارث رؤف بھی ٹی ٹوئنٹی آف دی ایئر میں شامل تھے۔ ملتان سلطانز کو شکست دے کر پی ایس ایل کے پلے آف مرحلے میں پہنچنے کے بعد حارث نے آئی سی سی کی طرف سے ملنے والی کیپ اور لاہور قلندرز کی تصاویر ٹوئٹر شیئر کیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *