میانوالی : دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، مقابلے میں اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

میانوالی : دہشت گردوں کا سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، مقابلے میں اہم ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے ساتھ 20 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا اور 2 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک دہشت گرد کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے جو کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر تھا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گرد سے کلاشنکوف، خودکش جیکٹ اور ٹی ٹی پی کے اسٹیکرز بھی برآمد ہوئے ہیں جبکہ 2 فرار دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *