بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن پی ایس ایل کیلیے پشاور زلمی میں شامل

بنگلہ دیشی آل راونڈر شکیب الحسن پی ایس ایل کیلیے پشاور زلمی میں شامل

بنگلا دیش کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ پشاور زلمی نے شکیب الحسن کو ریزرو سپلیمنٹری پک استعمال کرتے ہوئے اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ شکیب الحسن کل کراچی کنگز کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے، شکیب الحسن 26 فروری تک پشاور زلمی کا حصہ رہیں گے۔

دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احسان علی کے انجرڈ ہونے کے باعث تجربہ کار آل راونڈر محمد حفیظ کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *