ملک کی کرنسی مارکیٹ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ روپیہ اپنی قدر کھوتا جارہا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہوگیا۔ جمعہ کے روز انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسی کے لین دین کے دوران ڈالر کی قدر میں مزید 6 روپے 65 پیسے کا اضافہ ہوچکا ہے۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 278 روپے ہے۔ جوپاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔

- February 3, 2023
2 years ago
0
You can share this post!