ڈالر کا تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ، 272 روپے پرآگیا

ڈالر کا تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ، 272 روپے پرآگیا

ملک کی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کی تاریخی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر نےتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچنے کا نیا ریکارڈ بنادیا۔ جمعرات کو بھی ملک کی کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری لین دین کے دوران انٹر بینگ میں ڈالر مزید 3 روپے 17 پیسے بڑھ کر 272 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ موجودہ حکومت کے 10 ماہ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 49 فیصد گرچکی ہے اور ڈالر 90 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *