کراچی میں بلدیاتی انتخابات میں پولنگ کے دوران لائنز ایریا کھیتوں والے اسکول میں دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔ جھگڑےکےباعث پولنگ روک دی گئی۔ پولیس کی نفری صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے پہنچ گئی۔ الیکشن میں حصہ لینے والی ایک جماعت نے الزام لگایا ہے کہ دوسری سیاسی جماعت پولنگ اسٹیشن میں گھس کر دھاندالی کروارہی تھی۔

- January 15, 2023
2 years ago
0
You can share this post!