کراچی: عوام گھروں سے نکل کرووٹ کاسٹ کریں، حافظ نعیم

کراچی: عوام گھروں سے نکل کرووٹ کاسٹ کریں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہرقائد کی عوام سے درخواست ہے کہ گھروں سے نکل کرووٹ کاسٹ کریں۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کئی جگہوں پرپولنگ کا عمل تاخیر کا شکارہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ جہاں پولنگ میں تاخیر ہوئی وہاں الیکشن کمیشن ٹائم بڑھائے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی آج کلین سوئپ کرے گی۔ کئی علاقوں میں شرپسندی کی کوشش ہورہی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *