ملک میں سونے کی قیمت میں 1100 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 81 ہزار 100 روپے ہوگیا۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 55 ہزار 264 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر فی اونس ہے۔

- January 12, 2023
2 years ago
0
You can share this post!