پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

سونےکی فی تولہ قیمت آج 1800 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 80 ہزار روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپےکمی سے 154321 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1 ڈالر اضافے سے 1877 ڈالر ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *