آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ میں پاکستان کی دوسری پوزیشن

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں فتح کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی مینزکرکٹ ورلڈ کپ سپرلیگ میں دوسرے نمبرپرآگئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق سپرلیگ کے پوائنٹس ٹیبل پربھارت کا21 میچزمیں 139 کے ساتھ پہلا نمبرہے۔ پاکستان 19 میچزمیں 130 پوائنٹس کےساتھ دوسرے نمبرپرآگیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف بقیہ 2 ون ڈے میچزمیں کامیابی گرین شرٹس کوٹاپ پوزیشن پرپہنچادے گی۔ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی بھارت کے پاس ہے۔ پاکستان پہلے ہی ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *