مٹھی، تھرفلڈ جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان محمد علی کےنام

مٹھی، تھرفلڈ جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان محمد علی کےنام

صاحبزادہ سلطان محمد علی نے مٹھی میں ہونے والی تھرفلڈ جیپ ریلی جیت لی۔ پری پیئرڈ کٹیگری میں 25 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ صاحبزادہ سلطان نے 108 کلومیٹرکا فاصلہ ایک گھنٹہ، 8 منٹ، 35 سیکنڈز میں طےکیا۔ شیرازقریشی 18 منٹ کے فرق سے دوسرے نمبرپررہے۔

 

 

 

 

 

اسٹاک کٹیگری میں نوید واسطی نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تھرفلڈ جیپ ریلی میں 67 گاڑیوں نے حصہ لیا۔ ریس سے حاصل ہونے والی آمدنی سیلاب متاثرین کی امداد پرخرچ کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *