آسٹریلیا میں نئے سال کے آغاز پرخوب جشن منایا گیا۔ سڈنی ہاربر پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔ جنہوں نے رات کے 12 بجتے ہی خوب ہلہ گلہ کیا۔ شہریوں نےایک دوسرے کونئے سال کی مبارکباد دی۔

- January 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!