ندا ڈارآئی سی سی ویمنزٹی20کرکٹرآف دی ائیرکیلئے نامزد

ندا ڈارآئی سی سی ویمنزٹی20کرکٹرآف دی ائیرکیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویمنزٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ائیرایوارڈ کیلئے نامزدگیاں جاری کردیں۔ پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈارکوبھی شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔ ندا ڈار نے رواں سال 16 میچزمیں 56 کی اوسط سے 396 رنزاسکورکئےاور15 وکٹیں حاصل کیں۔ ندا نے 2022 میں 3 نصف سنچریاں اسکورکیں۔ انہوں نے ایشیا کپ اورکامن ویلتھ گیمزمیں بھی شاندارکارکردگی دکھائی۔ ندا ڈار ٹی20 میں 100 وکٹیں لینے والی واحد پاکستانی بولرہیں۔ ندا ڈار کے علاوہ بھارت کی سمرتی مندھانا، نیوزی لینڈ کی سوفی ڈیوائن اورآسٹریلیا کی تاہلیا میک گرا بھی ویمنزٹی20 کرکٹرآف دی ائیرایوارڈ کی امیدوارہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *