آسٹریلیا نےجنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی

آسٹریلیا نےجنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی

آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریزجیت لی۔ کینگروزنے میلبرن میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور182 رنزسے فتح سمیٹ کر3 میچزکی سیریزمیں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے پہلی اننگزکےٹوٹل 576 رنزکے جواب میں پروٹیزٹیم دوسری اننگزمیں صرف 204 رنزپرڈھیرہوگئی۔ مہمان ٹیم پہلی اننگزمیں صرف 189 رنزبناسکی تھی۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپنے100 ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکورکرنے والے ڈیوڈ وارنرکو میچ کا بہترین کھلاڑی قراردیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *