کراچی ٹیسٹ، آغا سلمان کی پہلی سنچری

کراچی ٹیسٹ، آغا سلمان کی پہلی سنچری

نیوزی لینڈ کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم پہلی اننگزمیں 438 رنزبنا کرآؤٹ ہوگئی۔ آغا سلمان نے شانداربیٹنگ کرتے ہوئے کیرئیرکی پہلی سنچری جڑدی۔ پاکستان ٹیم نےدوسرے روزنامکمل اننگز317رنز5 کھلاڑی آؤٹ سے آگے بڑھائی توکپتان بابراعظم دن کے پہلے ہی اوورمیں 161رنزپرآؤٹ ہوگئے۔ نعمان علی 7، وسیم جونیئر2 اورمیرحمزہ 1 رن بناسکے۔ آغا سلمان نے پہلی سنچری اسکورکرتے ہوئے 103 رنزکی اننگزکھیلی۔ پاکستان نے دوسرے روز مجموعی اسکورمیں 121 رنزکا اضافہ کیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے کپتان ٹم ساؤتھی نے 3 جبکہ اعجازپٹیل اورمائیکل بریسویل نے2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *