ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت

ملک کے مختلف شہروں کے درجہ حرارت

ملک میں آج سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسکردو منفی 10،استور، کالام منفی 07، ہنزہ منفی 06 اورزیارت میں منفی 04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ دارلحکومت اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16، لاہور میں 11، کراچی میں 24، پشاورمیں 12، کوئٹہ میں 11 اورگلگت میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *