دوحا: فرانس اورمراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل، ایم باپے اوراشرف حکیمی کے درمیان شرٹس کا تبادلہ

دوحا: فرانس اورمراکش کے درمیان دوسرا سیمی فائنل، ایم باپے اوراشرف حکیمی کے درمیان شرٹس کا تبادلہ

فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل کے بعد فرانس کے کلن ایم باپے اورمراکش کے اشرف حکیمی نے شرٹس کا تبادلہ ہوا۔ میچ کے بعد ایم باپے نے حکیمی کو گلے لگایا اوردونوں کھلاڑیوں نے اپنی شرٹس ایک دوسرے کو دیں۔ ایم باپے نے حکیمی کی شرٹ زیب تن کی جبکہ حکیمی ایم باپے کی شرٹ پہنے نظرآئے۔ دونوں کھلاڑی کافی گہرے دوست اور فرنچ فٹبال کلب پیرس سینٹ جرمین کی جانب سے کھیلتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *