لندن میں ہالی ووڈ فلم بلیک ایڈم کا پریمئیر
ایگزیکٹوو پروڈیوسراور فلم کے سپر ہیرو ڈوین جانسن کہتے ہیں کہ یہ فلم ان کا “پیشن پراجیکٹ ” ہے۔
ڈوین جانسن نے کہا “میں اپنے کیریئر میں جو کچھ بھی کرنے میں کافی خوش قسمت رہا ہوں، ریسلنگ سے لے کر فلم تک اور کچھ بھی اور اس کے درمیان ہر چیز، یہ سب اس کی وجہ بنی ہے۔ یہ سب اس کردار کی طرف جاتا ہے۔”