35 روپے اضافے کا بم گرتے ہی پیٹرول کی مصنوعی قلت ہوا ہوگئی

35 روپے اضافے کا بم گرتے ہی پیٹرول کی مصنوعی قلت ہوا ہوگئی

پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 249 روپے 80 پیسے ہو گئی۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل 262 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔
لائٹ اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت 18، 18 روپے بڑھنے کے بعد مٹی کا تیل 189 روپے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 187 روپے فی لیٹر ہو گئی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اتوار کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا، جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوتے ہی پیٹرول کا مصنوعی بحران اچانک ختم ہو گیا، جو پٹرول پمپ قلت کا بہانہ بنا رہے تھے، ان کے پاس اچانک پیٹرول نکل آیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *