۔142 سال میں پہلی بار خواتین اور لڑکیوں کو “اپ ہیلی فائر فیسٹیول” میں حصہ لینے کی اجازت

۔142 سال میں پہلی بار خواتین اور لڑکیوں کو “اپ ہیلی فائر فیسٹیول” میں حصہ لینے کی اجازت

ایک سو بیالیس 142 سالوں میں پہلی بار خواتین اور لڑکیوں کو شیٹ لینڈ کے “اپ ہیلی فائر فیسٹیول” میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ 🔥
یہ یورپ کا سب سے بڑا آگ کا تہوار ہے جس میں سکاٹش جزیرے کا نورس ورثہ منایا جاتا ہے۔ اس تہوار میں خواتین اور لڑکیوں کو روایتی طور پر میزبانوں کے طور پر شرکت کرنے پر پابندی تھی- لیکن منتظمین نے 1980 کی دہائی سے شروع ہونے والی مہم کے بعد مرکزی جلوس کے لیے صنفی پابندیاں ہٹانے پر اتفاق کرلیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *