یو اے ای کے ڈیجیٹل آرٹسٹ نے “سپر ہیروز” کو نئی پہچان دے دی

یو اے ای کے ڈیجیٹل آرٹسٹ نے “سپر ہیروز” کو نئی پہچان دے دی

سڑک کنارے چائے پیتے ، لوگوں کا بوجھ اٹھاتے ، کپڑے سیتے اور پریشانیوں کے بھنور میں گھرے ۔۔۔۔ یہ سپر ہیروز ہی تو ہیں،، جنہیں بہ آواز بلند ،،، کبھی سراہا نہیں جاتا۔ یوہن واڈیا کا یہ آرٹ ستوا کے گمنام ہیروز کی نمائندگی کررہا ہے۔ ستوا دبئی کے ثقافتی اور تجارتی مرکز کی طرح ہے،” واڈیا کا کہنا ہے کہ بہت سے لوگ ایسے ہیں جو اپنے گھر والوں سے دور ہیں اور دن رات محنت کرتے ہیں۔ یہاں ہر کونے میں، ایسے لوگ ہیں جو جسمانی کام کرنے کے ساتھ ساتھ کاریگر اور گرافٹی آرٹسٹ بھی ہیں۔ اس لیے مجھے ستوا کی ثقافت کو مغربی دنیا کے سپر ہیروز کے ساتھ سپرپوز کرنے کا خیال آیا۔ اور میرے نزدیک یہ ایک بہترین میچ ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *