نوٹیفکیشن کے مطابق ایک کلو گھی کی قیمت میں 8 روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعدایک کلو کیٹگری ون کا برانڈڈ گھی 512 روپےکا ہو گیا ہے جبکہ 5 کلو گھی کے ڈبے کی قیمت میں 45 روپے کمی ہوئی ہے اور 5 کلو والا گھی کا ڈبہ 2625 روپے سےکم ہو کر 2580 روپے کا ہو گیا ہے۔
گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر کر دیاگیا ہے