ہوبارٹ: ٹی20ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی پہلی کامیابی، اسکاٹ لینڈ کو6وکٹ سے ہرادیا

ہوبارٹ: ٹی20ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کی پہلی کامیابی، اسکاٹ لینڈ کو6وکٹ سے ہرادیا

آئرلینڈ نے اسکاٹ لینڈ کو6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ ہوبارٹ میں کھیلے گئے راؤنڈ ون کے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے 5 وکٹ پر176رنزاسکورکئے۔ مائیکل جونزنے 55 گیندوں پر86 رنزکی اننگزکھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی 4 وکٹیں 61 رنزپرگرگئیں۔ کرٹِس کیمپفراورجارج ڈوکریل نے پانچویں وکٹ پر119 رنزکی ناقابل شکست شراکت قائم کرکے ٹیم کوفتح دلادی۔ کیمپفرنے 32 گیندوں پر72 اورڈوکریل نے ناقابل شکست 39 رنزاسکورکئے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *