گھنٹوں کی تاخیر کے بعد امریکا بھر میں پروازیں بحال ہونے لگیں

گھنٹوں کی تاخیر کے بعد امریکا بھر میں پروازیں بحال ہونے لگیں

کمپیوٹر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث امریکا بھر میں معطل کیے جانے والے فضائی آپریشن کو بتدریج بحال کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ایف اے اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نوٹس ٹو ائیر مشنز سسٹم فیل ہونے کی وجہ سے امریکا بھر میں ڈومیسٹک فضائی آپریشن بری طرح متاثر ہوا ہے۔

ایف اے اے کے مطابق امریکا بھر میں معمول کے فضائی آپریشن کو بتدریج بحال کیا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *