دنیا بھر کی طرح گوگل کی جانب سے بھی نئے سال کی مبارک باد منفرد انداز میں دی گئی۔ سیکنڈوں میں مطلوبہ معلومات ڈھونڈ کر دینے والے دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن ’گوگل‘ نے نئے سال کی مبارک باد اپنے ڈوڈل کے ذریعے دی۔ گوگل کے ڈوڈل میں 2022 کے بعد 2023 کو دکھایا گیا ہے جس میں خوشی کو بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ ڈوڈل میں 2023 کو خوش آمدید کہنے کیلئے آتش بازی بھی دکھائی گئی ہے۔ جبکہ گوگل کے لفظوں کو نئے سال کیلئے سجایا بھی گیا ہے۔

- January 1, 2023
2 years ago
0
You can share this post!