گلگت : بلتستان میں جانی ومالی نقصانات کی رپورٹ

گلگت : بلتستان میں جانی ومالی نقصانات کی رپورٹ
گلگت : بلتستان میں جانی ومالی نقصانات کی رپورٹ
گلگت بلتستان میں اب تک سیلاب سے17 افرادلقمہ اجل بنے،6 زخمی ہیں،جی بی حکومت
گلگلت بلتستان میں اب تک سیلاب سے 720 مکانات کو نقصان پہنچا ہے
گلگت بلتستان میں 14 کروڑروپےسےزیادہ مالیت کانقصان ہوچکا
پبلک اور پرائیویٹ7 ہزار 405 پراپرٹیز کو نقصان پہنچا ہے

Related Articles