کے الیکٹرک : سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے لیےبجلی 14 روپے 53 پیسےمہنگی

کے الیکٹرک : سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے لیےبجلی 14 روپے 53 پیسےمہنگی
کے الیکٹرک : سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی کے لیےبجلی 14 روپے 53 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں دائر
اضافہ اپریل تا جون2022 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ کے الیکٹرک نے جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست بھی دائرکی ہے جس میں بجلی 3 روپے47 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیپرا کے الیکٹرک کی دونوں درخواستوں پر31 اگست کو سماعت کرے گا۔

Related Articles