کیا سورج کا بھی دل دھڑکتا ہے؟

کیا سورج کا بھی دل دھڑکتا ہے؟

سائنسدانوں نے سورج سے آنے والی ایک پراسرار “دل کی دھڑکن” دریافت کی ہے جو ہر 10 سے 20 سیکنڈ میں ایک سگنل خارج کرتی ہے، یہ ایسے ہی ہے جیسے انسانی نبض ایک کے بعد ایک دہراتی ہے۔ ماہرین نے سورج کی سطح کے اوپر سگنل کا پتہ لگایا ہے، جس سے محققین کو یہ سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے کہ اگر شمسی طوفان اس سے کچھ تعلق رکھتے ہیں تو وہ کس طرح آتے ہیں۔

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *