کوئٹہ: قلعہ عبداللہ میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب کی صورتحال
پی ڈی ایم اے کے مطابق قلعہ عبداللہ کے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ سیلاب میں پھنسے لوگوں کونکالنے کاکام جاری ہے۔ متاثرہ علاقوں کےمکینوں کومحفوظ مقام پرمنتقل کیاجارہا ہے۔ پیرعلی زئی گاوں میں 25بچوں کوسیلابی ریلے سےنکال لیا۔