کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری

کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری
کوئٹہ : بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری
24 گھنٹوں میں بلوچستان میں مزید 5 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق،رپورٹ
بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 230 ہوگئی، پی ڈی ایم اے رپورٹ
جاں بحق ہونے والوں میں 110 مرد 55 خواتین اور 65 بچے شامل ہیں،رپورٹ
بلوچستان بھر میں مجموعی طور پر 26ہزار 897 مکانات کو نقصان پہنچا ، رپورٹ
بلوچستان میں بارشوں سے710 کلومیٹرپر مشتمل مختلف شاہرائیں بھی شدید متاثرہوئیں،رپورٹ
بلوچستان میں بارشوں کے باعث مختلف مقامات پر 18 پل ٹوٹ چکے ہیں، رپورٹ
بلوچستان میں بارشوں سے 1 لاکھ 7 ہزار 377 مویشی ہلاک ،رپورٹ
بلوچستان میں مجموعی طورپردولاکھ ایکڑ زمین پرفصلوں کو نقصان پہنچا،رپورٹ
بارشوں کےباعث 8 لاکھ 55 ہزار 622 افراد گھروں سے باہر رہنے پر مجبور ہیں، پی ڈی ایم اے

Related Articles