کوئٹہ: بارکھان اور گردونواح میں 24 گھنٹے سےبارش کاسلسلہ جاری

کوئٹہ: بارکھان اور گردونواح میں 24 گھنٹے سےبارش کاسلسلہ جاری
کوئٹہ: بارکھان اور گردونواح میں 24 گھنٹے سےبارش کاسلسلہ جاری
بارش سے بارکھان کےندی نالوں میں طغیانی،کئی علاقے زیرآب اگئے۔ بارکھان کےعلاقے رڑکن میں گھر کی دیوار گرنےسےایک بچی جاں بحق، بچہ زخمی ہوگیا۔ لیویز کے مطابق بارش اور سیلاب کےباعث بارکھان کاپنجاب اور بلوچستان سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ بارکھان میں بارش سے سرکاری اسکول کی عمارت بھی شدید متاثر ہوئی ، اسکول کی دیواریں گرگئیں۔

Related Articles