کرسٹیانورونالڈو کے معاہدے کے بعد النصرکلب کے فالوورزمیں اضافہ

کرسٹیانورونالڈو کے معاہدے کے بعد النصرکلب کے فالوورزمیں اضافہ

اسٹارفٹبالرکرسٹیانورونالڈو کے سعودی کلب النصرسے معاہدے کے بعد کلب کے فالوورزکی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

رونالڈو کے معاہدہ کرنے سے پہلے سعودی کلب کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر8 لاکھ 34 ہزار فالوورزتھے لیکن اسٹارفٹبالر کوسائن کرنے کے بعد اس تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا اور انسٹاگرام پرالنصرکلب کے فالوورز کی تعداد چوہتر لاکھ ہوگئی۔ مقامی میڈیا کے مطابق رونالڈو کوسائن کرنے کے صرف 24 گھنٹے بعد کلب کے فالوورزکی تعداد میں ڈھائی ملین کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *